لاہور چڑیا گھر میں پُراسرار بیماری کا حملہ

15 Mar, 2018 | 01:36 PM

Read more!

 (فضہ عمران) موہنی ،راول اور سیم شدید بیمار، لاہور چڑیا گھر میں پراسرار بیماری کا حملہ،ایک بنگال ٹائیگرس کی ہلاکت کے بعد لاہور زو کے تین ٹائگرز بھی اسی بیماری کا شکارہوگئے.

تفصیلات کے مطابق خطرے اور دہشت کی علامت سمجھے جانے والوں شہروں کی زندگی خطرے کی، لاہور چڑیا گھر میں تین بنیگال ٹائیگرز بلڈ پیراسائیٹ نامی جان لیوا بیماری کا شکار ہوگئے، بیمار ہونے والے ٹائیگرز میں ایک مادہ وائٹ ٹائیگر اور دو نر بنگال ٹائیگرز شامل ہیں۔

اس بیماری کے باعث دو روز پہلے ایک مادہ بنگال ٹائیگر بھی ہلاک ہوئی تھی، زو انتظامیہ ان تمام ٹائیگرز کو بچانے کی انتھک مخنت کر رہی ہے۔

بلڈ پئراسائیٹ نامی بیماری کے باعث لاہور چڑیا گھر میں چند سال قبل بھی سات شیر ہلاک ہوئے تھے۔

مزیدخبریں