ٹی وی اداکارہ ردا اصفہانی کی فلموں میں اینٹری

15 Jun, 2024 | 07:43 PM

ویب ڈیسک : ٹی وی اداکارہ ردا اصفہانی کی فلموں میں اینٹری،  پہلی فلم اس عید الضحیٰ ریلیز ہونے کو تیار ہے ۔ 

 اداکارہ کی پہلی فلم اس عید الضحیٰ ریلیز ہونے کو تیار ہے۔ اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہے کہ فلم پاکستان کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات میں بھی عقص بند کی گئی، میری پہلی فلم ہے ریلیز ہونے پر بہت پر امید ہوں، فلم کا تجربہ بہت ہی زبردست رہا ۔ 

مزیدخبریں