نوشہرہ ؛ بیوی، ساس اور سسر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

15 Jun, 2024 | 03:14 PM

عامر شہزاد: نوشہرہ میں پولیس نے بیوی، ساس اور سسر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

 پولیس کے مطابق ملزم کو نظامپور کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا، ملزم نے گزشتہ روز گھر میں فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کیا تھا۔ 

 واضح رہے کہ گھریلو اختلافات کے باعث ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بیوسی سمیت ساس اور سسر کو بھی قتل کر دیا تھا۔

مزیدخبریں