جانوروں کی گھروں تک منتقلی، پک اپ والے 5 ہزار روپے مانگنے لگے

15 Jun, 2024 | 12:15 PM

سٹی42: جانوروں کی گھروں تک منتقلی ،  پک اپ مالکان نےبھی من مانےکرائےمانگناشروع کردیئے۔
جانوروں کی گھروں تک منتقلی پر شہری پریشان رہ گئے ، پک اپ مالکان کےنخروں نےشہریوں کومشکل میں ڈال دیا ہے۔ جانوروں کیلئے کسی  نے لیا چنگچی تو کسی نے لوڈر رکشہ کا سہارا لیا۔

اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ پک اپ والے 5 ہزار روپے سے کم کرایا نہیں مانگتے، لوڈررکشہ والےایک ہزار روپے میں مان جاتےہیں جبکہ چنگچی رکشے والے 200، 300 روپےمیں جانورگھرتک پہنچادیتےہیں۔

مزیدخبریں