ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جانوروں کی آلائشیں پھیلانے پر پابندی عائد

جانوروں کی آلائشیں پھیلانے پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی میں  عیدالضحیٰ کے دنوں میں 16 تا 20 جون تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

کراچی میں 16 تا 20 جون تک  جانوروں کی آلائشیں اور دیگر گندگی پھیلانے پر پابندی عائد کر دی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق  عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی آلائشیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ 

عیدالاضحیٰ پر آلائشیں پھیلانے پر پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے۔