گلو کار ممتاز علی کا نیا گانا'' کڈا سوہنا ڈھولا،، ریلیز 

15 Jun, 2023 | 11:55 PM

Imran Fayyaz

This browser does not support the video element.

(زین مدنی)گلو کار ممتاز علی کا نیا گانا کڈا سوہنا ڈھولا ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گانے کی موسیقی کاشی خاں نے ترتیب دی ہے جبکہ شاعری ممتاز علی کی لکھی ہوئی ہے۔

گانے کی ویڈیو میں ماڈل فیصل خان اور حنا نے بطور ماڈل کام کیا ہے۔

مزیدخبریں