بھارتی پنجابی کامیڈی فلم'' کیری آن جٹا تھری،، کو پاکستان میں ریلیز کے لئے این اوسی مل گیا 

15 Jun, 2023 | 11:44 PM

Imran Fayyaz

This browser does not support the video element.

(زین مدنی)بھارتی پنجابی کامیڈی فلم کیری ان جٹا تھری کو این اوسی مل گیا ،فلم کو پاکستان میں ریلیز کرنے کے حقوق آئی ایم جی سی کے پاس ہیں۔ 

فلم کی کاسٹ میں اداکار گپی گریوال ،سونم باجوہ جسپیر بھلا۔بنوں ڈھلوں سمیت دیگر شامل ہیں ،فلم میں پاکستانی اداکار ناصر چنیوٹی نے بھی کام کیا ہے فلم عید الاضحی پر ریلیز کی جائے گی۔

مزیدخبریں