(شاہد ندیم سپرا)موسم میں تبدیلی، لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی ڈیمانڈ میں نمایاں کمی،سسٹم پر 1600 میگاواٹ بجلی کی طلب میں کمی آ گئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈیمانڈ 5600 سے کم ہوکر 4000 میگاواٹ تک آ گئی،این پی سی سی سے بجلی کی فراہمی 3800 میگاواٹ ہونے لگی،سسٹم پر 200 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے ،طلب و رسد میں فرق ہونے سے دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کر دیا گیا۔
لیسکو صارفین کے لئے اہم خبر
15 Jun, 2023 | 04:40 PM