ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ پولیس کی تمام خستہ حال گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

محکمہ پولیس کی تمام خستہ حال گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)  پنجاب حکومت نے تمام پرانی اور خستہ حال گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  

 چیف سیکرٹری نے تمام محکموں سے پرانی گاڑیوں کا ڈیٹا مانگ لیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو تمام 15 سال پرانی گاڑی نیلام کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف سیکرٹری کے ذرائع  کے مطابق 100 سے زائد گاڑی نیلام ہوگی۔

Ansa Awais

Content Writer