ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکول سربراہان کو ایک اور ذمہ داری سونپ دی گئی

School heads Cm complaint ,cell,Education department
کیپشن: class room file, photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)وزیر اعلی شکایت سیل میں سکولوں کے حوالے سے شکایات کی بھرمارلگ گئی۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سرکاری سکولوں کو سر سبز بنانے کا پروگرام،محکمہ تعلیم نے سکولوں میں دستیاب پودوں اور درختوں کی حفاظت کی ہدایت جاری کردی۔

سکول کی حدود میں موجود تمام درخت سکول کی ملکیت ہیں،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیمطابق درختوں کی کٹائی اور نیلامی کی ذمہ داری محکمہ جنگلات کی نہیں ہوگی،درختوں کی کٹائی اور نیلامی کی ذمہ داری سکول سربراہان کی ہوگی جبکہ درختوں کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سکول کی فلاح ہر خرچ ہوگی۔

سکول سربراہان کیجانب سے پودوں اور درختوں کے حوالے سے محکمہ سکول ایجوکیشن سے وضاحت طلب کی گئی تھی۔درختوں کی کانٹ چھانٹ کی ذمہ داری محکمہ جنگلات کی نہیں ۔