شہرکا موسم گرد آلود ، انسانی صحت پر کیا اثر ہوگا،ماہرین صحت نے آگاہ کر دیا

15 Jun, 2018 | 02:08 PM

حرااعوان

علی بھٹی: گزشتہ دو روز سے شہرکا موسم گرد آلود اور حبس زدہ ہے،ماہرین صحت نے کہا ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

سٹی 42ذرائع کے مطابق موسم گرد آلود اور فضاء میں مٹی زیادہ ہونے کی وجہ سے انسانی صحت کے لیے مضر ہو گیا ہے۔ ماہر صحت ڈاکٹر جنید کا کہنا تھا کہ اس موسم میں سانس اور دمہ کے مریض گھر سے کم سے کم نکلیں۔شہری ماسک کا استعمال کریں۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:بڑی خبر،لاہوریوں کوعید کے تینوں دن عیدی ملے گی 

 علاوہ ازیں الرجی سے بچنے کے لیے ماہر صحت سے مشورہ کر کے دوائی کا استعما ل کریں۔ موٹر سائیکل سوار گلاسز کا استعمال لازمی کریں تا کہ آنکھوں کےانفیکشن سے بچا جاسکے۔

یہ بھی ضرور دیکھیں:

مزیدخبریں