ملک اشرف: ہائیکورٹ کےججز کا ضلعی عدالتوں کے لیے از سر نو بطور انسپکشن ججز تقرر کیا گیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم صوبہ بھر کی ضلعی عدالتوں کی انسپکشن جج ہونگی۔
لاہور ہائیکورٹ کےججز کاپنجاب کی ضلعی عدالتوں کے لیے از سر نو بطور انسپکشن ججز تقرر کیا گیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد تقرر کیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صوبہ بھر کی ضلعی عدالتوں،جسٹس شہباز علی رضوی گوجرانوالہ ،جسٹس چودھری جسٹس عابد عزیز شیخ راولپنڈی کی عدالتوں کے انسپکشن جج ہوں گے۔جسٹس صداقت علی خان سرگودھا ،جسٹس فیصل زمان خان ملتان،جسٹس مسعود نقوی فیصل آباداورجسٹس مرزا وقاص رؤف ساہیوال کی عدالتوں کے انسپکشن جج ہوں گے
جسٹس شہرام سرور چوہدری اوکاڑہ،جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی گجرات،جسٹس محمد سرفراز ڈوگر مظفرگڑھ اور ڈیرہ غازی کی عدالتوں کے انسپکشن مقرر کیے گئے ۔
جسٹس اسجد جاوید گھرال اٹک،جسٹس طارق سلیم شیخ ٹوبہ ٹیک سنگھ ،جسٹس جواد حسن منڈی بہاؤالدین،جسٹس مزمل اختر شبیر خانیوال،جسٹس چوہدری عبدالعزیز جہلم،جسٹس انوارالحق پنوں میانوالی،جسٹس فاروق حیدر سیالکوٹ،جسٹس محمد وحید خان چکوال،جسٹس رسال حسن سید نارروال،جسٹس عاصم حفیظ پاکپتن،جسٹس صادق محمود خرم رحیم یار خان ،جسٹس شکیل احمد حافظ آباد اور ننکانہ صاحب،جسٹس احمد ندیم ارشد بھکر کی عدالتوں کے انسپکشن جج ہوں گے
طارق ندیم احمد لودھراں،جسٹس محمد امجد رفیق راجن پور ،جسٹس عابد حسین چٹھہ خوشاب،جسٹس انوارِ حسین وہاڑی،جسٹس علی ضیاء باجوہ بہاولنگر ،
جسٹس سلطان تنویر احمد قصور ،جسٹس محمد رضا قریشی لیہ ،جسٹس راحیل کامران چنیوٹ اورمحمد اقبال شیخوپورہ اور جھنگ کی عدالتوں کے انسپکشن جج ہوں گے۔