امام بارگاہ الحسین ڈیفینس میں علامہ اسد جوہری کی مجلس پڑھ رہے ہیں

15 Jul, 2024 | 09:33 PM

توقیر اکرم:  امام بارگاہ الحسین مائی سرداراں بی بی غازی روڈ ڈیفنس میں مجلس عزا ہوئی۔  مجلس میں علامہ اسد جوہری نے اہل بیت کے فضائل و مصائب بیان کئے۔
مجلس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک،سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے


شجاعت حسین ،فرحت عباس ،راحت عباس کی جانب سے مجلس کا اہتمام کیا گیا۔ علی موسیٰ،محمد حسین،ناد علی،رضا حسین شرجیل عباس،شیخ احسن بھی شریک تھے۔ 

مزیدخبریں