ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہسپتال میں زیرعلاج لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

ہسپتال میں زیرعلاج لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک :گلاب دیوی ہسپتال میں زیرعلاج لڑکی سے جبری زیادتی کرنے والے لیب ٹیکنیشن  کو  پولیس نے  گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متاثرہ لڑکی ہسپتال کے امیر و دین بلاک میں زیرعلاج تھی۔ اس دوران لڑکی کو لیبارٹری ٹیکنیشن نے اپنے ایک ساتھی کےساتھ مل کر  زیادتی کانشانہ بنایا۔ پولیس نے لیبارٹری ٹیکنیشن نعمان شکیل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔