نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

15 Jul, 2024 | 12:20 PM

جنید ریاض:لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج کی تاریخ کااعلان کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کی جانب سے نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو کیا جائے گا۔ نتائج کا اعلان 9 اگست کی صبح 10بجے کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ امتحانات میں 2 لاکھ 75 ہزار طلبا و طالبات نے شرکت کی تھی۔

مزیدخبریں