ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عاشورہ کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی، سپیشل برانچ نےروٹ کی سرچ اینڈ سویپنگ کر لی

Search and sweeping operation, Ashura Jaloos Security, city42, Lahore Police, Special Branch of Police, Ashura, Muharram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کے سکیورٹی انتظامات کے سلسلہ میں سپیشل برانچ کی جانب سے روٹ کی سرچ اینڈ سویپنگ کی گئی ۔

سکیورٹی اداروں کی طرف سے محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ اور ملحقہ عمارتوں کی سرچ اینڈ سویپنگ جاری ہے ۔

سپیشل برانچ کی طرف سے الف حویلی اور ملحقہ روٹ کی سرچ اینڈ سویپنگ کی گئی۔

 ایس ایس پی سید ندیم عباس کی ہدایت پر ٹینکیکل آفیسر اصغر شاہ نے ٹیم کے ہمراہ سرچ اینڈ سویپنگ کی۔ 

 ایس پی سید ندیم عباس کا کہنا تھا کہ عاشورہ کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔