امام بارگاہ خیابانِ عباس میں مجلس عزا, ذوالجناح کا جلوس

15 Jul, 2024 | 04:27 AM

مہر علی اکبر:  ڈیفنس روڈ پر امام بارگاہ خیابانِ عباس میں مجلس عزاء میں علامہ ذیشان علی قزلباش نے فضائل و مصائب اہل بیت بیان کیے۔ 

 مجلس عزا میں خرم رضا رفاعی نے سوز و سلام پیش کیا۔  

  علامہ ذیشان علی قزلباش نے فضائل و مصائب اہل بیت بیان کیے۔مجلس کے اختتام پر شبیہ ذوالجناح کی زیارت برآمد ہوئی ۔

سردار فیصل عباس، سردار کامران فیصل، سردار دانیال فیصل، سردار نادِ علی سمیت مجلس عزاء میں عزاداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں