روزینہ علی : ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون نے استعفی دے دیا۔
ایڈوکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا۔ جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہوا۔
15 Jul, 2023 | 05:48 PM