قیصرکھوکھر: محرم الحرام کی آمد پر محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کی سمری ا رسال وفاقی حکومت کو ارسال کردی۔
پاک فوج کی 76 اور رینجرز کی 80 کمپنیاں طلب کی گئی ہیں۔ پاک فوج اور رینجرز لاہور سمیت پنجاب بھرمیں طلب کی گئی ہیں۔
7محرم کوپاک فوج اور رینجرز پولیس کی مدد سے فلیگ مارچ شروع کرے گی۔ لاہور میں پاک فوج اور رینجرز تمام مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی سنبھالے گی۔