ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلزپارٹی کی این اے 132 سے امیدوار ثمینہ خالد گھرکی کی گھر گھر مہم

پیپلزپارٹی کی این اے 132 سے امیدوار ثمینہ خالد گھرکی کی گھر گھر مہم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعدیہ خان: پیپلزپارٹی کی این اے 132 سے امیدوار ثمینہ خالد گھرکی کی گھر گھر مہم۔ ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں این اے 99 کا ضمنی الیکشن پیپلز پارٹی نے اس وقت جیتا جب نواز شریف یہاں طاقتور وزیر اعلی تھے۔

حلقہ کی عوام سے خطاب کرتے ہوئےثمینہ خالدگھرکی نے کہا کہ ہر دور میں عوام کی خدمت کرنے کے باعث ان کا خاندان کامیاب ہے۔مستونگ سانحہ پر ان کے لیڈربلاول بھٹو کے جذبات نے واضح کر دیا کہ وہ درد دل رکھتا ہے۔ انہوں نے 19 جولائی کو بلاول بھٹوکےلاہور میں ہونے والے انتخابی جلسہ س کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:میڈیا میں 35 ارب روپے کی کرپشن کا تاثر دیا جا رہا ہے: اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی نے پہلے بھی حلقے کی عوام کے مسائل حل کیے ہیں اسی لیے عوام 25 جولائی کو تیر پر مہر لگائےگی۔انہوں نے کہا کہ الیکشن جیت کر تعلیم اورصحت کی سہولتوں سمیت گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گی۔