ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر پارلیمنٹیرین سید محمد اصغر شاہ انتقال کرگئے

 سینئر پارلیمنٹیرین سید محمد اصغر شاہ انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سینئر پارلیمنٹیرین سید محمد اصغر شاہ انتقال کرگئے ۔ 

منچن آباد سے تعلق رکھنے والے سینیئر پارلیمنٹیرین سید محمد اصغر شاہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، مرحوم گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے، لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں ان کا انتقال ہوا۔

محمد اصغر شاہ اپنے حلقہ سے  تین مرتبہ ایم این اے منتخب ہوئے، وہ سابق وزیر مملکت کے عہدہ پر بھی متمکن بھی رہے۔