اسرار خان : ملت پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم اعظم اپنی 8 سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے بعد فرار ہو گیا تھا،متاثرہ بچی کی والدہ منور بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا اور ملزم کو گرفتار کیا۔