پتنگ باز  اور پتنگ فروش گرفتار

15 Jan, 2025 | 09:20 PM

اسرار خان : اچھرہ پولیس نے پتنگ باز  اور پتنگ فروش گرفتار کرلیا 

اچھرہ پولیس نے  کارروائیاں کرتے ہوئے  پتنگ باز اور پتنگ فروش گرفتار کرلیا ، پولیس کے مطابق  دونوں کو  کمبوہ کالونی اور پاکستانی چوک سے گرفتار کیا گیا،جہانزیب گھر میں پتنگیں چھپا کر آن لائن آرڈر پر فروخت کرتا تھا، مزمل کو پتنگ بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزمان سے پتنگیں اور ڈور برآمد ہوئی  جس پر دونوں کے خلاف  مقدمات درج کرلیے گئے ۔

مزیدخبریں