اسرار خان:24 گھنٹوں کے دوران 269 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 272 زخمی ہوئے، 84 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،188 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،