سونے کی قیمت میں اضافہ

15 Jan, 2025 | 05:50 PM

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔

فی تولہ سونا 29 سو روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 80 ہزار 800 روپےکا ہوگیا، جبکہ 10 گرام 2487 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 40 ہزار 741 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 29 ڈالر کے اضافے سے 2690 ڈالر  کا ہوگیا۔

مزیدخبریں