ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہم جماعت کا سلیبس تبدیل، طلبہ کیلئے انگریزی، اردو نصاب میں’چوائس‘

نہم جماعت کا سلیبس تبدیل، طلبہ کیلئے انگریزی، اردو نصاب میں’چوائس‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:نہم جماعت کیلئے 7 کتابوں کا سلیبس تبدیل، بچے اب اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان میں نہم کا سلیبس پڑھ سکیں گے۔
اس سے قبل نہم جماعت کا سلیبس صرف انگریزی زبان میں پبلش کیا گیا تھا،سلیبس تبدیل ہونیوالی 7 کتابوں میں اردو،انگریزی اورحساب شامل ہے۔
فزکس،کیمسٹری، بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس کی کتاب شامل ہیں، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تعلیمی اداروں اور بورڈز کو کتابوں کی تبدیلی بارے آگاہ کردیا۔
سال 2026 میں بچوں کے نہم کا سالانہ امتحان نئے سلیبس میں سے لیا جائے گا۔