ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوکنگ  آئل کی قیمت میں مزید اضافہ

کوکنگ  آئل کی قیمت میں مزید اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی: اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،شہر کی اوپن مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتیں نہ تھم سکیں۔
معروف کمپنی نے درجہ اول کے خوردنی آئل کی قیمت میں 4 روپے مزید مہنگا  کر دیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ ،ڈیپارٹمنٹل سٹوروں پر درجہ اول کا خوردنی آئل 584 روپے لٹر ہوگیا۔
 علاوہ ازیں شہرکےدرجنوں یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قلت برقرار ہے۔