ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی خاتون تیراک نے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا

 سعودی خاتون تیراک نے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک: سعودی تیراک مریم صالح نے الخبر  سے  بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ سرانجام سے دیا۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی تیراک مریم صالح نے ’چیلنج خالد بن حمد تیراکی‘ مقابلے کے تحت سعودی شہر الخبر سے بحرین کے سلمان پورٹ تک تیراکی کی۔

 مریم صالح نے  یہ تاریخی  کارنامہ 11 گھنٹے، 25 منٹ اور 47 سیکنڈ میں سر انجام دیا۔