ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی چھاؤنی :راستہ نہ ملنے پر سکول بس پر فائرنگ کرنیولاملزم گرفتار،تحقیقات شروع

جنوبی چھاؤنی :راستہ نہ ملنے پر سکول بس پر فائرنگ کرنیولاملزم گرفتار،تحقیقات شروع
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: جنوبی چھاؤنی میں سکول بس پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق ڈاکٹر ذوالقرنین کو گلشن کالونی کینٹ سے گرفتار کیا گیا،ملزم ذوالقرنین حمید لطیف ہسپتال کا ڈاکٹر ہے۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور گاڑی برآمد کر لی گئی،ملزم کو تھانے منتقل کر کے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 واضح رہے کہ جنوبی چھاؤنی  کے علاقے میں راستہ نہ ملنے پر کار سوار کی سکول بس پر فائرنگ کر دی تھی۔
پولیس کے مطابق کار سوار اور بس ڈرائیور کی تکرار کے بعد کار سوار نے بس پر فائرنگ کی۔