ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نواز کی جعلی ویڈیوز،تصاویر کا معاملہ، شہباز گل سمیت 2یوٹیوبرز کیخلاف مقدمہ درج

مریم نواز کی جعلی ویڈیوز،تصاویر کا معاملہ، شہباز گل سمیت 2یوٹیوبرز کیخلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:وزیراعلیٰ پنجاب کی جعلی ویڈیوز اورتصاویر اپ لوڈ کرنےکا معاملہ, پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سمیت 2یوٹیوبرز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔شہبازگل و دیگر نے جعلی ویڈیوز، تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیں۔

ایف آئی آر کے مطابق اس اقدام سے دوست ممالک سے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی گئی،ایف آئی اے نے کینٹ کے علاقے سے ملزم ندیم جاوید کو گرفتار کر لیا،مظفر گڑھ سے بھی جعلی ویڈیو ،تصاویر اپ لوڈ کرنے والےملزم محمد اعجاز گرفتار کرلیا گیا۔