ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم ؛ ہنی ٹریپ گینگ خواتین سمیت گرفتار، اہم انکشافات

 جہلم ؛ ہنی ٹریپ گینگ خواتین سمیت گرفتار، اہم انکشافات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راجہ وقار: جہلم کے علاوہ سوہاوہ میں ہنی ٹریپ گینگ گرفتار، ہنی ٹریپ گینگ دو خواتین سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق سوہاوہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے، گینگ خواتین کی مدد سے مالدار افراد کو ٹریپ کرنے میں ملوث ہے، گینگ میں مختلف اضلاع کے مرد اور خواتین شامل ہیں، ملزمان مختلف محکموں کے افسران بن کر شہریوں کو بلیک میل کرتے تھے۔