اشرف خان : انٹربینک میں امریکی ڈالرسستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 280.36 روپے سے کم ہوکر 280.24 روپے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی
15 Jan, 2024 | 05:27 PM