ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسافر طیارہ گر کر تباہ، بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات

Nepal plan crash
کیپشن: Nepal plan crash
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار  40 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید  کی تلاش جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ اتوار کو وسطی نیپال کے پرانے اور نئے پوکھارا ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہوا۔

https://images.hindustantimes.com/img/2023/01/15/550x309/NEPAL-ACCIDENT-AIR-0_1673766792394_1673766792394_1673766798534_1673766798534.jpg

یٹی ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ جہاز میں کل 72 مسافر سوار تھے جن میں دو شیرخوار، 4 عملے اور 10 غیر ملکی افراد شامل تھے، حادثے میں کسی کے زندہ بچ جانے کی معلومات نہیں ملی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-15/news-1673771092-6882.jpg

حادثے کے مقام سے چند لاشیں ملی ہیں اور ابھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جہاز کے گرنے کے بعد ملبے کو آگ لگ گئی تھی جسے بجھایا جا رہا ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-01-15/news-1673771066-2979.jpg

نیپال آرمی ترجمان کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے مزید لاشیں ملنے کے امکانات ہیں۔