ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حبا بخاری کا اپنے نئے گھر کیلئے جذباتی پیغام

Hiba Bukhari
کیپشن: Hiba Bukhari
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

گارڈن ٹاؤن (سٹی42) حال ہی میں اداکار آریز احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ حبا بخاری نے اپنے نئے گھر سے متعلق سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کردیا۔

شادی کے بعد سے سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی حبا بخاری نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی رخصتی کی تقریب کی چند جذباتی تصاویر شیئر کی ہیں، پہلی تصویر میں آریز احمد اہلیہ کے آنسو صاف کرتے نظر آئے جبکہ آگے کی تصاویر میں حبا بخاری کو اپنے والدین کے گلے لگے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

حبا بخاری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ 'اشک بھری آنکھوں اور بھاری دل کے ساتھ ہر لڑکی کو ایک اور زندگی، دوسرے گھر میں قدم رکھنا پڑتا ہے۔'اداکارہ نے مزید لکھا کہ 'بعد میں وہی نیا گھر اْس لڑکی کا اپنا گھر ہو جاتا ہے'۔

Sughra Afzal

Content Writer