ویب ڈیسک : جانور اکثر یہ احساس دلاتےہیں کہ اگر وہ آس پاس نہ ہوتے تو دنیا پھیکی اور جذباتی ہوتی ۔ بھوکے ہاتھیوں کی سگنل پر کھڑے ٹرک سے گنے کھانے کی ویڈیو وائرل
جانور چاہے خود پالے جائیں یاجنگل میں اکثر یہ احساس دلاتےہیں کہ اگر وہ آس پاس نہ ہوتے تو دنیا پھیکی اور جذباتی ہوتی ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ 2 ہاتھی جو بھوکے معلوم ہوتے ہیں سگنل پر کھڑے ٹرک سے گنا چوری کر کے کھا رہے ہیں۔ دونوں ہاتھی دوسرے ٹرک پر سوار ہیں اور اپنی دوسری سونڈ سے کھا رہے ہیں۔
وائرل ویڈیو ایک ٹویٹر صارف نے شیئر کی جس میں دکھایا گیا ہے کہ دوٹرکس پر سوار دو ہاتھی چپکے سے گنے کھارہےہیں جو کہ دوسرے ٹرک پر لوڑ کیے گئے ہیں۔
Delicious lunch break ????
— Susanta Nanda IFS (@susantananda3) February 13, 2020
Sugarcane is one of favourite food of elephants. In captivity sugarcane is an integral part of the diet plan. To provide energy. pic.twitter.com/IsjJDQCx2k
دونوں ہاتھیوں کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر لوگوں نے خوش کن تبصرے کیے ہیں۔