ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چائینہ سالٹ پر پابندی عائد کردی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چائینہ سالٹ پر پابندی عائد کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان:پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل نے تحقیق کے بعد چائنہ سالٹ پر پابندی عائد کی ہے۔ سائنٹیفک پینل کی تحقیق کے مطابق چائنہ سالٹ میں مونو سوڈیم گلومیٹ پایا جاتا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق چائنہ سالٹ کے استعمال سے سر درد، دل کی دھڑکن کے مسائل، دماغی و اعصابی بیماریاں، بلڈ پریشر ، ہائپر ٹینشن کا سبب بنتا ہے۔

 اس کے علاوہ چائنہ سالٹ کا استعمال حاملہ خواتین کے لیے بھی سخت نقصان دہ ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 31مارچ کی حتمی ڈیڈ لائن جاری کر دی ہے۔اس میں مونوسوڈیم گلومیٹ المعروف چائنہ کا استعمال کیا گیا ہے جو 12ماہ سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔ 

مزید دیکھیے: