(عرفان ملک):شیشہ کیفوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے، پنجاب اور شہر بھر میں کیفوں پر پابندی لگا دی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنزحیدراشرف کا شیشہ کیفوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا حکم ۔
تفصیلات کے مطابق شیشہ کیفوں کے بڑھتے ہوئے جرائم کو ختم کرنے کے لئے شہر بھر میں شیشہ کیفوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے شہر میں چلنے والے تمام شیشہ کیفوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا حکم دے دیا۔انہوں نے کہاکہ تمام ایس پیز اپنے اپنے علاقوں میں شیشہ کیفوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنےمیں اہم کردار ادا کرے۔
مزید دیکھئے: