جاتی امرا:نواز شریف سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ملاقات

15 Jan, 2018 | 12:13 PM

(علی اکبر) جاتی امرا میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ملاقات،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی خصوصی طیارے میں لاہور آئے جبکہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے استقبال کیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ملاقات کیلئے لاہور آئے، ملاقات میں موجودہ سیاسی صوتحال،نیب کیسز، بلوچستان کی سیاسی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، شاہد خاقان عباسی خصوصی طیارے میں لاہور تشریف لائے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے استقبال کیا۔

وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہدسعید بھی جاتی امرا پہنچ گئے

مزیدخبریں