فاران یا مین :سبزہ زار میں 2بچوں کی ماں کے مبینہ قتل کا معاملہ، بچوں کی ماں کو کیسے ظلم کر کے مارا؟
تفصیلات کے مطابق رمشاء کے قتل کی ایف آئی آر چچا شکیل کی مدعیت میں درج کی گئی،مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا،مقدمے میں مقتولہ کے شوہر، دیور،سسر اور نند کو نامزد کیا گیا۔
رمشاء ایک روز قبل میو ہسپتال میں دم توڑ گئی تھی۔
رمشاء کے اہلخانہ نے سسرالیوں پر تشدد ،زہر دینے کا الزام عائد کیا تھا۔