ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 گندم ذخیرہ کرنیوالوں کی شامت آ گئی

Seretery food,action,Wheat storage,City42
کیپشن: Wheat
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سیکرٹری خوراک زمان وٹو نے گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔

  سیکرٹری خوراک زمان وٹو کا ذخیرہ اندوزوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گندم ذخیرہ کرنے والے گندم مارکیٹ میں لے آئیں،ذخیرہ شدہ گندم بحق سرکار ضبط کر لی جائے گی، گندم ذخیرہ کرنے والے گوداموں پر چھاپے مارنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، چھاپہ مارٹیموں کی نگرانی خود کروں گا۔

  جن آڑھتیوں نے اپنے سٹاک کلیئر نہیں کئے وہ ڈیٹا آپ ڈیٹ کرا لیں،غفلت کی کوئی گنجائش نہیں۔