سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے طلب کرلیا

15 Feb, 2023 | 01:56 PM

Ansa Awais

(سٹی 42)سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے طلب کرلیا ۔

عثمان بزدار کو نیب لاہور نے کل دن 11 بجے طلب کرلیا ۔مراسلے کےمطابق نیب نے عثمان بزدار کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تحقیقات میں طلب کیا . نیب نے عثمان بزدار کے  پراپرٹی ،ماہانہ انکم اور اخرجات کی تفصیلات طلب کی.

مزیدخبریں