(علی ساہی)آئی جی پنجاب راوسردارعلی خاں نے 24پولیس افسران کے تقرو تبادلوں کے احکامات جاری کر دیا۔
آئی جی پنجاب راوسردارعلی خاں نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئےایس ایس پی اسد سرفراز خان کو ایس ایس پی CTDپنجاب،ایس پی کامران پنجوتہ کو ایس ایس پی آر او CTDلاہور،ایس پی عمر طفیل کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن CTDپنجاب،ایس پی محمد شریف کو ایس پی PHPڈجی خان،ایس پی حیدر علی کہسار ڈویژن مری،ایس دانیال احمد جاوید کو ایڈشنل ایس پی لائل پور فیصل آباد تعینات کیاگیا۔
ایس پی احمدارسلان کو ایس پی سپیشل برانچ فیصل آباد،ایس پی کیپٹن (ر) بلال افتخارکو ایس پی سائنٹفک ٹرینگ ونگ پی سی سہالہ،ایس پی سیف اللہ کو ایس پی ٹیکنکل ٹیلی کمیونکیشن لاہور،ڈی ایس پی سیلم اللہ،ڈی ایس پی سید ریاض حسین کی خدمات ایڈیشنل جنوبی پنجاب کے سپرد،ڈی ایس پی ناصر نواز کو ایس ڈی پی او جوہر آباد، اے ایس پی عبدالحنان ایس ڈی پی او شیخوپورہ،ایس ڈی پی او مریدکے شیخوپورہ افتخار احمد کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔
ڈی ایس پی زاہد مجید کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد،ڈی ایس پی شہنشاہ احمد کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد ، ڈی ایس پی محمد یاسین کو ایس ڈی پی او چوہا سیدن شاہ چکوال ، ڈی ایس پی عبدالجبار کو ایس ڈی پی او قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ ، ڈی ایس پی عارف محمود کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد کی گئیں۔
ڈی ایس پی محمد قاسم خان کو ایس ڈی پی او ظفر ول ناروال ، ڈی ایس پی عامر ملک کو ایس ڈی پی او پسرور سیالکوٹ،ڈی ایس پی رضوان منظور کو ڈی ایس پی سی آئی اے صدر ڈویژن لاہور، ڈی ایس پی حسن محمود کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد، ڈی ایس پی ناصرعباس کو ایس ڈی پی او سمندری فیصل آباد، ڈی ای سپی ظفراقبال کو ایس ڈی پی او ینالہ خورد اوکاڑہ ،ایس ڈی پی او رینالہ خور اختر علی کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔
ڈی ایس پی محمد شاہد علی کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بھکر ،ڈی ایس پی احمد یار کو ایس ڈی پی او گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ایس ڈی پی او گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی ایس پی وقار احمد کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔