ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کتنے فیصد طلبہ سکول حاضر ہوں گے؟ فیصلہ ہوگیا

Students attendance allow
کیپشن: Students in School
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پچاس فیصد حاضری کا آج آخری روز, کل سے 100 فیصد سکولوں حاضری کے تحت طلباء سکول آئیں گے.

سی ای او ایجوکیشن لاہور کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، طلباء کو کل سے سکولوں میں سو فیصد حاضری کے تحت خوش آمدید کریں گے۔ طلباء کورونا ایس او پیز کے تحت سکول آئیں گے، ایس او پیز کیخلاف ورزی پر سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی۔

قبل ازیں 15 فروری تک پچاس فیصد حاضری کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا۔ کورونا کے باعث پہلی سے چھٹی جماعت تک کلاسز میں حاضری 50 فیصد کر دی گئی تھی۔