پنجاب یونیورسٹی؛ ایم اے، ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

15 Feb, 2022 | 09:17 AM

Arslan Sheikh

عمران یونس: پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

 پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ڈپلومیسی اینڈ سٹرٹیجک سٹڈیز، کشمیریات، پنجابی، فرنچ، ایجوکیشن (جنرل) پارٹ ون، پارٹ ٹو، سپلیمنٹری 2020ء اور سالانہ 2021ء، ایم ایس سی سٹیٹسٹکس، جیوگرافی، باٹنی، ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی مینجمنٹ پارٹ ون، پارٹ ٹو، سپلیمنٹری2020ء اور سالانہ 2021ء، ایم اے فارسی پارٹ ون سپلیمنٹری 2020ء اور سالانہ2021ء ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون، سپلیمنٹری 2020ء اور سالانہ 2021ٰٗٗء، ایم ایس سی سپیس سائنس، جینڈر سٹڈیز اورایم سی ڈبلیو ایم پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2020ء اور سالانہ2021ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزیدخبریں