ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سولہویں کانووکیشن کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی

علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سولہویں کانووکیشن کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری:علامہ اقبال میڈیکل کالج کے کانووکیشن کی فل ڈریس ریہرسل، سولہویں کانووکیشن میں تین سو دس میڈیکل گریجوایٹس کو ڈگری اور میڈیلز دیئے جائیں گے۔پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر راشد ضیاء کی قیادت میں کانووکیشن کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔

علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سولہویں کانووکیشن کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی ۔ کانووکیشن میں تین سو دس میڈیکل گریجوایٹس کو ڈگریاں دی جائیں گی ۔ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر راشد ضیاء کی قیادت میں کانووکیشن کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی جس میں پروفیسر زاہد نیاز، پروفیسر معظم نذیر تارڑ، پروفیسر آفتاب محسن، پروفیسر محمد طیب ، پروفیسر عظیم جہانگیر ، پروفیسر اشرف جمال ، پروفیسر اشرف ضیاء، پروفیسر ندیم حفیظ بٹ ، پروفیسر تحسین ریاض، پروفسر طارق رشید، ڈاکٹر شازیہ سمیت فیکلٹی ممبران، میڈل ہولڈرز شریک ہوئے ۔

کانووکیشن میں اٹھائیس گولڈ اور تینتیس سلور اور پانچ کانسی کے میڈلز دیئے جائیں گے ۔ فل ڈریس ریہرسل کے دوران پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر راشد ضیاء نے تمام انتظامات کا حتمی جائزہ لیا ۔