اسحاق ڈار کے سینٹ کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج

15 Feb, 2018 | 02:15 PM

Read more!

(ملک اشرف) سینیٹ انتخابات میں اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا معاملہ، اسحاق ڈار نے ٹیکنو کریٹ سیٹ پر کاغذات مسترد ہونے کا اقدام چیلنج کردیا۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈارنےسپیشل پاور آف اٹارنی نصیربھٹہ کی وساطت اپیل دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تمام قواعدوضوابط پر پورااترتا ہوں، معیار پرپورا اترنے کےباوجودکاغذات مستردکردئیےگئے، الیکشن ایپلٹ ٹربیونل ریٹرننگ آفیسرکے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

مزیدخبریں