ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی،پیٹرول کی قیمت برقرار ہے 

تیل کی قیمتوں میں ردوبدل ہوا مگر پیٹرول کی قیمت 252 روپے 10 پیسے برقرار ہے ۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.05 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی،ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 255 روپے 38 پیسے  مقرر ہے ۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد  مٹی کے تیل کی نئی قیمت 161 روپے 66  پیسے مقرر کردی گئی ۔ لائٹ ڈیزل 2 روپے 78 پیسے کمی کے بعد  نئی قیمت 148 روپے 95 پیسے مقرر ہوگئی 
وزارتِ خزانہ نے قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا،قیمتیں اگلے پندرہ روز تک لاگو رہیں گی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔