صدیق الفاروق کی رحلت سے مسلم لیگ ن سیاسی اثاثے سے محروم ہو گئی ہے۔ حمزہ شہباز 

15 Dec, 2024 | 07:46 PM

راؤدلشاد:مسلم لیگ ن کے رہنما صدیق الفاروق کے انتقال پر سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف  نے  اظہار تعزیت کیا 

 حمزہ شہباز  کا کہنا تھا کہ صدیق الفاروق زیرک سیاستدان اور ن لیگ کے نظریاتی کارکن تھے۔ان کی رحلت سے مسلم لیگ ن ایک سیاسی اثاثے سے محروم ہو گئی ہے۔ اللہ تعالی صدیق صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ پسماندگان اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ 

مزیدخبریں