وقاص احمد : گجرپورہ کے علاقے میں خاوند نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کر دیا
پولیس کے مطابق 5 بچوں کی ماں 29 سالہ طوبیٰ کو اسکے خاوند نے 8 گولیاں ماری ۔ملزم بیوی کو قتل کرنے کے بعد پستول گھر میں رکھ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے کاروائی شروع کر دی۔پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی ۔تحقیقات کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔