ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے تعلیمی ادارے کل بند ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور کے تعلیمی ادارے کل بند ، نوٹیفیکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکول و کالجز کل بند رہیں گے ۔ 

 ڈی سی لاہور کے مطابق کل بروز 16 دسمبر لاہور شہر کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکول و کالجز بند رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی ۔ 

 گورنمنٹ و پرائیویٹ سکول و کالجز میں چھٹی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔